ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

عالم اسلام اس ہفتے: اہم سرگرمیوں کے جائزے کے ساتھ: دیکھیں یہاں

ایران نے متنبہ کیا کہ وہ جوہری معاہدے سے اپنی وابستگی کم کرنے کیلئے زیادہ موثر اقدام کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ لبنان میں گزشتہ کئی ماہ سے جاری معاشی بحران اور حالیہ احتجاجی مظاہروں کے بعد نامزد وزیر اعظم حسن دیاب نے نئی ملکی حکومت تشکیل دے دی مگر احتجاج ہنوز جاری ہے۔ یمن میں جنگجوؤں کے ایک خوںریز حملے میں کم از کم 80 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ عراق میں مخالف احتجاج میں پھر شدت آتی جارہی ہے۔ وہیں امریکی سفارت خانے کے پاس راکٹ بھی داغے گئے۔ ایک اخبار کے مطابق سعودی ولی عہد کے وہاٹس ایپ میسیج کے بعد امیزون کے ارب پتی مالک کا موبائل فون 2018 میں ہیک ہوا تھا ۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Jan 25, 2020 12:28 PM IST