Pakistan News: تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ ہٹائے جانے والے پہلے وزیراعظم بن گئے عمران خان
پاکستان میں تحریک عدم اعتماد پر ہوئی ووٹنگ میں عمران خان کے خلاف 174 ووٹ تحریک عدم اعتماد کے حق میں ڈالے گئے۔ اس کے بعد وہ ملک کے وزیر اعظم نہیں رہے۔ ساتھ ہی وہ عدم اعتماد کے ذریعہ ہٹائے جانے والے پہلے وزیر اعظم بن گئے۔