ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

افغانستان پر اقتدار کے بعد طالبان کا آئندہ قدم کیا ہوگا؟ دیکھیں نیوز 18 اردو کی خصوصی پیشکش

15 اگست 2021 کو طالبان نے پورے افغانستان (Afghanistan) پر قبضہ کرلیا ہے۔ افغان فوج طالبان (Taliban) کے ساتھ معاہدہ کرنے کو راضی ہوگئی۔ وہیں ملک کے صدر اشرف غنی افغانستان چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔ ایسے میں اب طالبان کا اگلا قدم کیا ہوگا؟ اس پر سب کی نگاہیں مرکوز ہیں۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Aug 16, 2021 11:34 PM IST

15 اگست 2021 کو طالبان نے پورے افغانستان (Afghanistan) پر قبضہ کرلیا ہے۔ افغان فوج طالبان (Taliban) کے ساتھ معاہدہ کرنے کو راضی ہوگئی۔ وہیں ملک کے صدر اشرف غنی افغانستان چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔ ایسے میں اب طالبان کا اگلا قدم کیا ہوگا؟ اس پر سب کی نگاہیں مرکوز ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین