ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

کیا افغانستان میں طالبان اپنا اعتماد بحال کر پائے گا؟ پہلی کانفرنس میں خواتین کو لیکر کہیں یہ باتیں

موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور پورا ملک پریشان ہے کہ مستقبل میں کیا ہونے والا ہے۔ کابل پر طالبانی جنگجوؤں کے قبضے نے عالمی برادری کو چونکا دیا ہے۔ جموں کشمیر میں بھی سکیورٹی اداروں کو تشویش ہے کہ طالبان کی فتح کا یہاں بھی اثر پڑسکتاہے۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اب پاکستان، طالبانی جنگجوؤں کو جموں کشمیر کی جانب پھیر سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو چاہیے کہ وہ افغانستان کی نئی حکومت کو انتباہ دے دے کہ مستقبل میں افغان کی سرزمین سے ہند مخالف سرگرمیوں سے باز رہا جائے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ وہ معیشت کی ترقی اور خوشحالی کے حصول کے لیے ہر ایک کے ساتھ رکھنا چاہتے ہیں اچھے تعلقات ۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں ایک مضبوط اسلامی حکومت قائم کی جائے گی ۔نئی حکومت میں کوئی بھی افغان سیاستدان نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Aug 18, 2021 08:00 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین