شام میں اسرائیل کے فضائی حملے میں 12 ہلاک
اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب فضائی حملہ کیا ہے۔ اس حملہ میں جس کم از کم بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ شام نے دعوی کیا ہے اس کے فضائی دفاعی نظام نے اسرائیل کے کئی میزائلوں کو مار گرایا ہے۔