ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

یوکرین میں پھنسے طلبا کو World Memon Organisation نے کیا مدد کا اعلان

یوکرین سے ہندوستانی طلباء کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ یوکرین میں مقیم ہزاروں طلباء کو ہندوستان واپس لایا جارہا ہے۔۔ رومانیہ اور ہنگری کے ذریعہ یوکرین می پھنسے ہندوستانی طلباء کو ملک کو واپس لایا جارہا ہے۔ پانچویں فلائٹ کے ذریعہ دوسو انچاس طلباء کو ہندوستان لایا گیا ہے۔۔ایک روز قبل تین طیاروں کے ذریعہ چھ سو اٹھیاسی طلباء کو واپس لایا گیاتھا ۔ حکومت نے اس بات کا یقین دلایا کہ یوکرین میں پھنسے ہندوستان کے تمام طلباء کو بحفاظت واپس لانے کے لئے ہرممکنہ کوشش کی جائے گی۔۔

News18 Urdu
عالمی منظر| News18 Urdu | Feb 28, 2022 09:59 PM IST

یوکرین سے ہندوستانی طلباء کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ یوکرین میں مقیم ہزاروں طلباء کو ہندوستان واپس لایا جارہا ہے۔۔ رومانیہ اور ہنگری کے ذریعہ یوکرین می پھنسے ہندوستانی طلباء کو ملک کو واپس لایا جارہا ہے۔ پانچویں فلائٹ کے ذریعہ دوسو انچاس طلباء کو ہندوستان لایا گیا ہے۔۔ایک روز قبل تین طیاروں کے ذریعہ چھ سو اٹھیاسی طلباء کو واپس لایا گیاتھا ۔ حکومت نے اس بات کا یقین دلایا کہ یوکرین میں پھنسے ہندوستان کے تمام طلباء کو بحفاظت واپس لانے کے لئے ہرممکنہ کوشش کی جائے گی۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین