ویڈیو

« ہوم

مجاہد آزادی مولانا محمد علی جوہر کی 139ویں یوم ولادت کے موقع پر بھوپال جہان خسرو کا انعقاد ، دیکھیں خاص رپورٹ

مجاہد آزادی مولانا محمد علی جوہر کی 139ویں یوم ولادت کے موقع پر بھوپال جہان خسرو کا انعقادکیا گیا ۔ علاوہ ازیں اس مناسبت سے منشی حسین خان ٹیکنکل انسٹی ٹیوٹ میں ایک مذاکرہ کا بھی اہتمام کیا گیا ، جس میں دانشوروں نے حکومت سے محمد علی جوہر کی یادگار قائم کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ نئی نسل ملک کے لئے کی گئی ان کی گرانقدر خدمات سے واقف ہو سکے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Dec 11, 2017 11:46 PM IST

مجاہد آزادی مولانا محمد علی جوہر کی 139ویں یوم ولادت کے موقع پر بھوپال جہان خسرو کا انعقادکیا گیا ۔ علاوہ ازیں اس مناسبت سے منشی حسین خان ٹیکنکل انسٹی ٹیوٹ میں ایک مذاکرہ کا بھی اہتمام کیا گیا ، جس میں دانشوروں نے حکومت سے محمد علی جوہر کی یادگار قائم کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ نئی نسل ملک کے لئے کی گئی ان کی گرانقدر خدمات سے واقف ہو سکے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین