ویڈیو

« ہوم

ملک کی سلامتی اور ترقی کیلئے اب مذہبی بنیادوں سے اوپر اٹھ کر قومی نظریہ کو سامنے رکھ کر کام کرنے کی ضرورت : مولانا اشہد رشیدی

ہندوستان کی سلامتی اور ترقی کے لئےاب مذہبی بنیادوں سے اوپر اٹھ کر قومی نظریہ کو سامنے رکھ کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ جمعیۃ علما ہند کا ماننا ہے کہ فرقہ پرست لوگ جس شدت سے نفرت پھیلانےمیں لگے ہیں، اسی شدت وطاقت سے ہمیں محبت کے پیغام کو عام کرنا ہوگا ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Dec 11, 2017 11:31 PM IST

ہندوستان کی سلامتی اور ترقی کے لئےاب مذہبی بنیادوں سے اوپر اٹھ کر قومی نظریہ کو سامنے رکھ کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ جمعیۃ علما ہند کا ماننا ہے کہ فرقہ پرست لوگ جس شدت سے نفرت پھیلانےمیں لگے ہیں، اسی شدت وطاقت سے ہمیں محبت کے پیغام کو عام کرنا ہوگا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین