گوگل ٹرانسلیٹ میں پانچ ہزار سال قدیم Kashmiri زبان شامل نہ ہونے پر کشمیری زبان سے وابستہ لوگ مایوس
Jammu and Kashmir : کشمیری زبان ہندوستان اور پاکستان کی ایک اہم زبان ہے۔ اس زبان میں بیش بہا اور بیش قیمت لیٹریچر موجود ہیں۔ کشمیری زبان کے ماہرین فکر مند ہیں کہ جو ترقی اس دور میں دیگر جدید زبانوں کو مل رہی ہے ویسے ہی قدیم کشمیری زبان کو بھی ملنی چاہئے اور اس پر کشمیری زبان سے وابستہ ماہرین کو بھی غور و خوض کرنے کی ضرورت ہے۔