ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

پلوامہ واقعے کو ہوا آج ایک سال، اس دوران کیا ہوا؟

آج پلوامہ حملے کی پہلی برسی ہے۔گزشتہ سال آج ہی کے دن جموں کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر دہشت گردانہ حملہ ہوا تھا ۔جس کے نتیجے میں ہمارے چالیس جانباز جوان شہید ہوگئے تھے ۔شہیدوں کی تصویریں سینے سے لگائے لوگ اپنوں کو یاد کر رہے ہیں ۔ملک بھر میں پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے ۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 14, 2020 01:32 PM IST

آج پلوامہ حملے کی پہلی برسی ہے۔گزشتہ سال آج ہی کے دن جموں کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر دہشت گردانہ حملہ ہوا تھا ۔جس کے نتیجے میں ہمارے چالیس جانباز جوان شہید ہوگئے تھے ۔شہیدوں کی تصویریں سینے سے لگائے لوگ اپنوں کو یاد کر رہے ہیں ۔ملک بھر میں پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین