ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: رامبن میں سڑک حادثہ،2افرادکی موت

رامبن میں گذشتہ رات پیش آئے ایک سڑک حادثے میں دو افراد کی موت ہوئی ہے۔ جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ٹاٹا موبائیل گاڑی سرینگر سے چندرکوٹ کی جانب جارہی تھی اسی دوران قومی شاہراہ چوالیس پر مروگ علاقے میں گہری کھائی میں گر گئی۔اس حادثے میں ایک شخص کی جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئی جبکہ ایک شخص نے اسپتال میں دم توڑا۔ وہیں زخمی شخص کا ڈسٹرکٹ اسپتال رامبن میں علاج جاری ہے۔ مہلوکین کی شناخت منصور احمد اور فریاد احمد کے طور پر کی گئی۔ وہیں نسیم محمداسپتال میں زیر علاج ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 23, 2020 11:16 AM IST

رامبن میں گذشتہ رات پیش آئے ایک سڑک حادثے میں دو افراد کی موت ہوئی ہے۔ جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ٹاٹا موبائیل گاڑی سرینگر سے چندرکوٹ کی جانب جارہی تھی اسی دوران قومی شاہراہ چوالیس پر مروگ علاقے میں گہری کھائی میں گر گئی۔اس حادثے میں ایک شخص کی جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئی جبکہ ایک شخص نے اسپتال میں دم توڑا۔ وہیں زخمی شخص کا ڈسٹرکٹ اسپتال رامبن میں علاج جاری ہے۔ مہلوکین کی شناخت منصور احمد اور فریاد احمد کے طور پر کی گئی۔ وہیں نسیم محمداسپتال میں زیر علاج ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading