ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر:ضلع سانبہ کےرام گڑھ سیکٹرمیں دیکھے گیے2مشتبہ افراد،دہشت کاماحول،دیکھیں ویڈیو

ضلع سانبہ کے رام گڑھ سیکٹر میں بین الا قوامی سرحد کے قریب محل شاہ گاؤں میں دو مشتبہ لوگوں کو آر می کے یونیفارم میں دیکھا گیا۔ ایک شخص کے ذریعہ ان مشتبہ افراد کو دیکھے جانے کے بعد علاقہ میں دہشت کا ماحول بن گیا ۔ مقامی شخص کے ذریعہ فوج کو الاع دینے کے بی ایس ایف ۔ایس او جی اور جموں کشمیر پولیس نے علاقہ میں مورچہ سنبھالتے ہو ئے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ اس موقع پر آرمی اور پولیس کے کئی سینئر افسران بھی موجود تھے۔ سرچ آپریشن کے دوران ڈرون کی بھی مدد لی گئی فوج نے پورے علاقہ کا محاصرہ کر دیا عینی شاہد کے مطابق آرمی ڈریس میں ملبوس دونوں افراد پوچھ رہے تھے کہ جموں کتنی کلو میٹر دور ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 12, 2020 11:49 AM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading