ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے 24 نئے کیس، کُل 184 کیس

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے 24 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ بتادیں کہ اب تک کُل 184 کیس ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں افراتفری کا ماحول ہے ۔ اس وائرس کی وجہ سے اب تک ہزاروں افراد کی جانیں جا چکی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 10 لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 09, 2020 10:39 PM IST

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے 24 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ بتادیں کہ اب تک کُل 184 کیس ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں افراتفری کا ماحول ہے ۔ اس وائرس کی وجہ سے اب تک ہزاروں افراد کی جانیں جا چکی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 10 لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading