ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید پینتالیس معاملے سامنے آئے

جموں کشمیر میں کووڈ سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی ہے، یوٹی میں مزید پینتالیس افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے، جن میں کشمیر سے انتالیس اور جموں سے چھ افراد شامل ہیں، جب کہ انتیس مریض صحیاب بھی ہوئے ہیں ۔ جموں کشمیر میں کووڈ سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی ہے، یوٹی میں مزید پینتالیس افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے، جن میں کشمیر سے انتالیس اور جموں سے چھ افراد شامل ہیں، جب کہ انتیس مریض صحیاب بھی ہوئے ہیں ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 10, 2021 11:58 PM IST

جموں کشمیر میں کووڈ سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی ہے، یوٹی میں مزید پینتالیس افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے، جن میں کشمیر سے انتالیس اور جموں سے چھ افراد شامل ہیں، جب کہ انتیس مریض صحیاب بھی ہوئے ہیں ۔ جموں کشمیر میں کووڈ سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی ہے، یوٹی میں مزید پینتالیس افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے، جن میں کشمیر سے انتالیس اور جموں سے چھ افراد شامل ہیں، جب کہ انتیس مریض صحیاب بھی ہوئے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین