ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے 57 نئے کیسوں کی تصدیق: دیکھیں ویڈیو

جموں کشمیر میں کورونا وائرس اپنی جڑیں مضبوط کرتا جا رہا ہے۔ ان دنوں کورونا پوزیٹو کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔چوبیس گھنٹے میں58 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ مجموعی تعداد ۹۰۰ سے تجاوز کر گئی ہے۔جس میں سے نو افراد کی اب تک موت ہوچکی ہے۔ اور تین سو تراسی افراد اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں۔وہیں وادی میں آج ٹریفک میں تھوڑی نرمی دی گئی ہے۔جبکہ دکانیں اور تجارتی مراکز مسلسل بند ہیں ۔جس کی وجہ سے کافی نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 12, 2020 08:30 PM IST

جموں کشمیر میں کورونا وائرس اپنی جڑیں مضبوط کرتا جا رہا ہے۔ ان دنوں کورونا پوزیٹو کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔چوبیس گھنٹے میں58 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ مجموعی تعداد ۹۰۰ سے تجاوز کر گئی ہے۔جس میں سے نو افراد کی اب تک موت ہوچکی ہے۔ اور تین سو تراسی افراد اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں۔وہیں وادی میں آج ٹریفک میں تھوڑی نرمی دی گئی ہے۔جبکہ دکانیں اور تجارتی مراکز مسلسل بند ہیں ۔جس کی وجہ سے کافی نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading