ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: کٹھوعہ پولیس نے جیش محمد کے دہشت گرد سے 6 آئی ای ڈی اور تین ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی برآمد کی

جموں وکشمیر کے کٹھوعہ علاقے میں جیش محمد سے وابستہ دہشت گرد سے 6 آئی ای ڈی اور تین ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کئی دنوں کی چھاپہ ماری کے بعد یہ بڑی کامیابی ملی ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 09, 2022 04:52 PM IST

جموں وکشمیر کے کٹھوعہ علاقے میں جیش محمد سے وابستہ دہشت گرد سے 6 آئی ای ڈی اور تین ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی برآمد کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کئی دنوں کی چھاپہ ماری کے بعد یہ بڑی کامیابی ملی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php