جموں وکشمیر کے ترال میں سی آر پی ایف بنکر پر ملی ٹنٹوں کا گرینیڈ حملہ
جموں کشمیر کے ترال میں سی آر پی ایف بنکر پر ملی ٹنٹوں نے گرینیڈ سے حملی کیا، جو کہ چوک گیا، حملے میں آٹھ عام شہری کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، علاقے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کردئے گئے ہیں، ترال کے بس اسٹیشن کے قریب واقع بنکر پر یہ حملہ کیا گیا تھا، زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔