سری نگرایئرپورٹ: سبھی فلائٹس میں ہو رہی ہے تاخیر، برفباری کے سبب 8 Flights معطل
سری نگر میں لو ویزیبلٹی کی وجہ سے سبھی فلائٹ تاخیر سے چل رہی ہیں ۔ایئر پورٹ انتظامیہ کے مطابق موسم کو دیکھ فیصلہ کر لیا جائیگا۔گزشتہ روز بھی کئی فلائٹس تاخیر سے روانہ ہوئیں۔مسافروں کو سخت پریشانی درپیش ہیں۔