ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

بڈگام کے ہرن سوئبگ میں تیندوے کا حملہ، دس سالہ بچے احران کو بنایا شکار، انتظامیہ پر لاپرواہی الزام

بڈگام کے ہرن سوئبگ میں تیندوے نے ایک بچے کو اپنا شکار بنالیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی لاپرواہی سے یہ جانی نقصان ہواہے ۔ لوگوں میں انتظامیہ اور محکمہ وائلڈ لائف کے خلاف ناراضگی ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Sep 18, 2021 02:48 PM IST

بڈگام کے ہرن سوئبگ میں تیندوے نے ایک بچے کو اپنا شکار بنالیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی لاپرواہی سے یہ جانی نقصان ہواہے ۔ لوگوں میں انتظامیہ اور محکمہ وائلڈ لائف کے خلاف ناراضگی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین