Jammu Kashmir News: سری نگر ہیڈ آفس پر آج کانگریس کی بڑی ریلی کا انعقاد
جموں وکشمیر کے سری نگر میں پارٹی ہیڈکوارٹر پر کانگریس کی جانب سے آج ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جموں و کشمیر کانگریس میں جاری اختلافات کے درمیان ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس ریلی میں کئی اہم سیاسی لیڈران موجود ہیں۔