ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

وزیر داخلہ امت شاہ کی تجویز پر پی او کے کا بڑا قدم، شاردا پیٹھ کوریڈور کی تجویز کو PoK کی ملی منظوری

وزیر داخلہ امت شاہ کی تجویز پر پی او کے نے بڑا قدم لیا ہے۔ شاردا پیٹھ کوریڈور کی تجویز کو پاک مقبوضہ کشمیر نے منظوری دے دی ہے۔ بتادیں کہ کرتارپور کوریڈور کی طرز پر شاردا پیٹھ کوریڈور منظوری ملی ہے۔ حالانکہ ابھی خبر کی سرکاری طور پر توثیق نہیں ہوئی ہے۔ پاکستان کے سابق ہائی کمشنر عبدالباسط کا دعوی ہے کہ 29 مارچ کو پی او کے کی اسمبلی نے اس تجویز کو منظورہ دی۔ وہیں وزیر داخلہ امت شادہ نے بھی یقین دہانی کرائی تھی۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 01, 2023 03:39 PM IST

وزیر داخلہ امت شاہ کی تجویز پر پی او کے نے بڑا قدم لیا ہے۔ شاردا پیٹھ کوریڈور کی تجویز کو پاک مقبوضہ کشمیر نے منظوری دے دی ہے۔ بتادیں کہ کرتارپور کوریڈور کی طرز پر شاردا پیٹھ کوریڈور منظوری ملی ہے۔ حالانکہ ابھی خبر کی سرکاری طور پر توثیق نہیں ہوئی ہے۔ پاکستان کے سابق ہائی کمشنر عبدالباسط کا دعوی ہے کہ 29 مارچ کو پی او کے کی اسمبلی نے اس تجویز کو منظورہ دی۔ وہیں وزیر داخلہ امت شادہ نے بھی یقین دہانی کرائی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین