ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: شوپیاں میں دہشت گردوں کے ساتھ مختصر کراس فائرنگ میں ایک نوجوان ہلاک

جموں وکشمیر کے شوپیاں کے دراس پورہ میں دہشت گردوں کے مختصر کراس فائرنگ کے دوران ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق، سی آر پی ایف کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا گیا، جس کے بعد سیکورٹی فورسیز نے کمان سنبھالی اور شعیب احمد غنائی کو ہلاک کردیا۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 16, 2022 12:20 AM IST

جموں وکشمیر کے شوپیاں کے دراس پورہ میں دہشت گردوں کے مختصر کراس فائرنگ کے دوران ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق، سی آر پی ایف کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا گیا، جس کے بعد سیکورٹی فورسیز نے کمان سنبھالی اور شعیب احمد غنائی کو ہلاک کردیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین