Kashmir News: بڈگام میں دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک شہری ہلاک
جموں وکشمیر کے بڈگام میں دہشت گردوں کی فائرنگ کی خبر ہے۔ اس فائرنگ میں ایک شہری کے ہلاک ہونے کی خبر آرہی ہے۔ تجمل محی الدین راتھر نامی شخص کی فائرنگ میں ہلاکت ہوئی ہے۔