ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Jammu and Kashmir: امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے سے بڑا حادثہ، ایل جی منوج سنہا کی صورتحال پر گہری نظر

امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے کی وجہ سے بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں 10 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 40 افراد اب تک لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ اس پورے صورتحال پر ایل جی منوج سنہا سے جانکاری لی جا رہی ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jul 08, 2022 09:45 PM IST

امرناتھ گپھا میں بادل پھٹنے کی وجہ سے بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں 10 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 40 افراد اب تک لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ اس پورے صورتحال پر ایل جی منوج سنہا سے جانکاری لی جا رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین