Kashmir News: گپکار الائنس کے ایک وفد نے ایل جی منوج سنہا سے ملاقات کی
جموں وکشمیر کی گپکار الائنس کے ایک وفد نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی قیادت میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔ وفد کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ، محبوبہ مفتی، یوسف تاریگامی نے ملاقات کے دوران کشمیری پنڈتوں کی سلامتی، ان کی محفوظ مقامات پر منتقلی اور رہائش کا معاملہ اٹھایا گیا۔