ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

اکھنور آئرن پل کے قریب دریائے چناب میں ڈوبتی لڑکی کو دو فوجیوں نے بچا کر پیش کی انسانیت کی مثال

فوجی ہنگامی حالات میں ہمیشہ عام لوگوں کی مدد کرتی ہے، اکھنور آئرن پل کے قریب دریائے چناب میں ڈوبتی لڑکی کو دو فوجیوں نے انسانیت کی مثال پیش کرتے ہوئے بچا لیا، آرڈرس کی پرواہ کئے بنا عام لوگوں کی مدد کے لئے دونوں فوجی پہنچے تھے، فوج کی اس اقدام پر لڑکی کے والدین نے فوج کا اظہار تشکر کیا ہے یہ واقعہ انیس جنوری دن کے ساڑھے دس بجے کا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 21, 2021 12:12 PM IST

فوجی ہنگامی حالات میں ہمیشہ عام لوگوں کی مدد کرتی ہے، اکھنور آئرن پل کے قریب دریائے چناب میں ڈوبتی لڑکی کو دو فوجیوں نے انسانیت کی مثال پیش کرتے ہوئے بچا لیا، آرڈرس کی پرواہ کئے بنا عام لوگوں کی مدد کے لئے دونوں فوجی پہنچے تھے، فوج کی اس اقدام پر لڑکی کے والدین نے فوج کا اظہار تشکر کیا ہے یہ واقعہ انیس جنوری دن کے ساڑھے دس بجے کا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین