کشمیر میں آئی پی ایس افسر نے جیتا لوگوں کا دل، لوٹ کا شکار ہوئے 90 سال کے بزرگ کے گھر بھجوائے ایک لاکھ روپئے
سری نگر میں چنے بیچنے والے ایک 90 سالہ بزرگ عبدالرحمن کے ساتھ مارپیٹ کے بعد ایک لاکھ روپئے لوٹے گئے تھے۔ سوشل میڈیا پر بزرگ کی حالت دیکھ کر ایس ایس پی سندیپ چودھری نے انہیں ایک لاکھ روپئے بھجوائے۔