ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیری پنڈتوں کےقتل عام کامعاملہ، وکیل ونیت جندل نےخط کے ذریعہ صدرجمہوریہ سے دوبارہ جانچ کی اپیل کی

کشمیری پنڈتوں کےقتل عام کی دوبارہ جانچ کرانے کی اپیل کرتے ہوئے وکیل ونیت جندل نے صدر جمہوریہ کو ایک خط لکھا ہے۔ ونیت جندل نے معاملہ کی دوبارہ جانچ کےلئےایس آئی ٹی تشکیل دینے کی اپیل کی ہے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 19, 2022 04:58 PM IST

کشمیری پنڈتوں کےقتل عام کی دوبارہ جانچ کرانے کی اپیل کرتے ہوئے وکیل ونیت جندل نے صدر جمہوریہ کو ایک خط لکھا ہے۔ ونیت جندل نے معاملہ کی دوبارہ جانچ کےلئےایس آئی ٹی تشکیل دینے کی اپیل کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین