ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: سری نگر کے اسپتال میں آتشزدگی کے بعد فائر آڈٹ پر دیا گیا زور

جموں وکشمیر کے بون اینڈ جوائنٹ اسپتال میں ہوئی آتشزدگی کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ یہاں آگ سے نمٹنے کا کوئی انتظام نہیں تھا۔ یہی حال کشمیر کے بڑے اسپتالوں کا بھی ہے۔ اس لئے اب فائر آڈٹ پر زور دیا گیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Mar 05, 2022 09:36 PM IST

جموں وکشمیر کے بون اینڈ جوائنٹ اسپتال میں ہوئی آتشزدگی کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ یہاں آگ سے نمٹنے کا کوئی انتظام نہیں تھا۔ یہی حال کشمیر کے بڑے اسپتالوں کا بھی ہے۔ اس لئے اب فائر آڈٹ پر زور دیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php