ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر کے بڈگام میں ایک sheep farm میں لگی بھیانک آگ، عمارت پوری طرح تباہ

جموں کشمیر کے بڈگام میں ایک شپ فرام میں بیتی شب آگ لگ گئی جس کی وجہ سے فارم کی عمارت پوری طرح تباہ ہوگئی۔۔ مشقت کے بعدفائر برگیڈعملے نے آگ پر قابو پالیا۔ اس کام میں مقامی لوگوں نے بھی تعاون کیا۔ تاہم ابھی تک نقصان کا کوئ اندازہ نہیں لگایا جا رہا ہے۔ بڈگام کے دور دراز علاقے کرال پتھری میں آگ کی واردات پیش آئی ہے۔ یہ آگ کرال پتھری بڈگام میں ایک شیپ فارم میں لگی ہے۔ آگ کی وجہ سے فارم کی عمارت پوری طرح تباہ ہو چکی ہے۔ مقامی لوگوں اور فائر عملے کی وجہ سے آگ پر قابو پایا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک نقصان کا کوئ اندازہ نہیں لگایا جا رہا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Dec 03, 2021 04:33 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین