ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: ضلع پونچھ میں سیکورٹی فورسیز نے ایک درانداز کو ہلاک کردیا

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں نورکوٹھی علاقے میں فوج نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک درانداز کو فورس نے ہلاک کردیا۔ سیکورٹی فورسیز کی جانب تلاشی مہم جاری ہے۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر سے دراندازی کی کوشش کی جارہی تھی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 30, 2021 10:22 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں نورکوٹھی علاقے میں فوج نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک درانداز کو فورس نے ہلاک کردیا۔ سیکورٹی فورسیز کی جانب تلاشی مہم جاری ہے۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر سے دراندازی کی کوشش کی جارہی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین