ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں کشمیر کے پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، ملیٹنٹ کی لاش کے ساتھ ایک اے۔کے47 برآمد

ضلع پونچھ میں دیگوار سیکٹر کے نور کوٹی علاقہ میں فوج نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔ پاکستانی مقبوضہ کشمیر سے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنایا گیا۔ اس دوران ایک درانداز کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ اسکے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ علاقہ میں سکیورٹی فورسز کی تلاشی کاروائی جاری ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ آج صبح سات بجے کے قریب علاقہ میں فوج نے چار سے پانچ دراندازوں کو ہندوستانی علاقہ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے دیکھا۔ فوج نے انکا تعاقب کیا مگر انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔ جوابی کاروائی میں ایک درانداز ہلاک ہوا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 30, 2021 08:17 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین