جموں کشمیر کے رام بن خونی نالہ علاقہ میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری، 4افراد کی لاشیں نکالی گئیں
جموں کشمیر کے رام بن خونی نالہ علاقہ میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔آج دو لاشوں کونکالاگیا۔اب سات افراد کےملبہ کےنیچے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔آج صبح ساڑھےپانچ بجے دوبارہ تلاشی کاروائی شروع کی گئی۔کل زیرتعمیرسرنگ کا ایک حصہ گرنےسےحادثہ پیش آیاتھا۔کل ایک لاش نکالی گئی تھی،نوافراد کی تلاش جاری ہے۔