ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: سری نگر میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی

جموں وکشمیر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر بڑی حرکت انجام دی ہے۔ سری نگر کے جمالٹہ نواکدل میں دہشت گردوں کے ذریعہ پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی، جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 15, 2021 01:07 AM IST

جموں وکشمیر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر بڑی حرکت انجام دی ہے۔ سری نگر کے جمالٹہ نواکدل میں دہشت گردوں کے ذریعہ پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی، جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php