ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: اے سی بی ٹیم کے کپواڑہ کے کئی علاقوں میں گھنٹوں تک چھاپہ ماری

اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کی ٹیم نے کپواڑہ کے کئی علاقوں میں گھنٹوں تک چھاپہ ماری کی۔ بتایا جاتا ہے کہ ہندواڑہ علاقے میں دو الگ مقامات پر چھاپہ ماری کی گئی۔ اس سے پہلے بھی علاقے میں اے سی بی نے چھاپہ ماری کی تھی۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 01, 2022 03:25 PM IST

اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کی ٹیم نے کپواڑہ کے کئی علاقوں میں گھنٹوں تک چھاپہ ماری کی۔ بتایا جاتا ہے کہ ہندواڑہ علاقے میں دو الگ مقامات پر چھاپہ ماری کی گئی۔ اس سے پہلے بھی علاقے میں اے سی بی نے چھاپہ ماری کی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین