جموں اکھنور فورلین پروجیکٹ کے جلد مکمل ہونے کی امید، مسافروں کو ملے گی راحت
جموں اکھنور کشادگی کا منصوبہ رواں ماہ تک مکمل ہو جائے گا۔ سڑک کی کشادگی سے مسافروں کو راحت ملے گی۔ سڑک پر اسٹریٹ لائٹ لگانے کا کام جاری ہے۔