ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

پی اوکے: پاکستان کا جھنڈا ہٹائے جانے پر پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں سماجی کارکن کاکررہی ہیں تعاقب

پی اوکے کے ددیال شہر میں پاکستان کا جھنڈ کا اُتارنے والے سماجی کارکن کا پاکستانی خفیہ ایجنسیاں تعاقب کررہی ہیں۔سماجی کارکن تنویر احمدپاکستان کا جھنڈا ہٹانے کا مطالبہ کررہے تھے اور بھوک ہڑتال پر تھے۔ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے اُن کی مانگ پر کوئی توجہ نہیں دی تب انھوں نے خود ہی یہ کام کرڈالا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 22, 2020 02:28 PM IST

پی اوکے کے ددیال شہر میں پاکستان کا جھنڈ کا اُتارنے والے سماجی کارکن کا پاکستانی خفیہ ایجنسیاں تعاقب کررہی ہیں۔سماجی کارکن تنویر احمدپاکستان کا جھنڈا ہٹانے کا مطالبہ کررہے تھے اور بھوک ہڑتال پر تھے۔ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے اُن کی مانگ پر کوئی توجہ نہیں دی تب انھوں نے خود ہی یہ کام کرڈالا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading