ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: عمر عبداللہ نے 370 کی منسوخی کو لے کر حکومت کو نشانہ بنایا

جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بی جے پی کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے وقت اسے تشدد کی وجہ بتاتے ہوئے امن پیدا کرنے کی بات کہی گئی تھی، لیکن ہم سے تحفظ کا وعدہ بھی پورا نہیں کیا گیا۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | May 14, 2022 08:21 PM IST

جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بی جے پی کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے وقت اسے تشدد کی وجہ بتاتے ہوئے امن پیدا کرنے کی بات کہی گئی تھی، لیکن ہم سے تحفظ کا وعدہ بھی پورا نہیں کیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php