ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کسشمر: بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ، 6 عام شہری زخمی

ؓبانڈٰ پورہ کے سمبل علاقے میں گرینیڈ دھماکے میں چھ عام شہری زخمی ہو گئے۔ تفصٰلات کے مطابق دن کے دس بچے کے قریب ملیٹنٹوں نے سکیورٹی فوسز کو نشانہ بنانے کیلئے حملہ کیا تاہم نشانہ چونک جانے کی وجہ سے پاس میں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہچا اور کچھ شہری بھی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو سی ایچ سی سمبل اسپتال لے جایا گیا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 26, 2021 08:18 PM IST

ؓبانڈٰ پورہ کے سمبل علاقے میں گرینیڈ دھماکے میں چھ عام شہری زخمی ہو گئے۔ تفصٰلات کے مطابق دن کے دس بچے کے قریب ملیٹنٹوں نے سکیورٹی فوسز کو نشانہ بنانے کیلئے حملہ کیا تاہم نشانہ چونک جانے کی وجہ سے پاس میں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہچا اور کچھ شہری بھی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو سی ایچ سی سمبل اسپتال لے جایا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین