ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر میں موسم خوش گوار ہونے کے بعد سیاحوں نے ڈل جھیل کا کیا رخ

چلہ کلاں کی شدت کے بعد کشمیر میں اب موسم بہتر ہوتا جارہا ہے، کم از کم درجہ حرارت اب بھی نقطۂ انجماد سے نیچے ہی رہتا ہے، تاہم دن کے اوقات میں اچھی خاصی دھوپ نکلنے سے موسم خوش گوار ہے، جس کے نتیجے میں معمول کی زندگیاں اب پٹری پر لوٹ رہی ہے اور معمول کی سرگرمیاں بحال ہوتی جارہی ہیں۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Feb 10, 2021 11:42 PM IST

چلہ کلاں کی شدت کے بعد کشمیر میں اب موسم بہتر ہوتا جارہا ہے، کم از کم درجہ حرارت اب بھی نقطۂ انجماد سے نیچے ہی رہتا ہے، تاہم دن کے اوقات میں اچھی خاصی دھوپ نکلنے سے موسم خوش گوار ہے، جس کے نتیجے میں معمول کی زندگیاں اب پٹری پر لوٹ رہی ہے اور معمول کی سرگرمیاں بحال ہوتی جارہی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین