جموں وکشمیر: ’The Kashmir Files‘ دیکھ کر کشمیری پنڈت ہوئے جذباتی، کہی یہ بڑی بات
غازی آباد کے صاحب آباد میں بڑی تعداد میں کشمیری پنڈت آباد ہیں۔ 90 کی دہائی میں کشمیر میں جو حالات تھے، اس سے متعلق ‘دی کشمیر فائلس‘ فلم ریلیز ہوئی ہے۔ کشمیری پنڈتوں نے صاحب آباد کے ایک ہال کو بک کرایا تھا۔ کشمیری پنڈت جب فلم دیکھ کر باہر نکلے تو ان کی آںکھوں میں آنسو تھے۔ آبائی وطن سے دوری ان کے چہرے پر واضح طور پر نظر آرہی تھی۔