ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

وادی کشمیر میں ایئر لائنس نے ہوائی ٹکٹ کی قیمتوں میں کیا بھاری اضافہ

جموں سرینگر قومی شاہراہ مسلسل بند ہے، جس کی وجہ سے وادی کشمیر میں ایئر لائنس نے ہوائی ٹکٹ کی قیمتوں میں دوگنا تین گنا اضافہ کردیا ہے، یہی وجہ ہے کہ نہ صرف مقامی افراد کو، بلکہ کشمیر میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو بھی اپنے گھروں کو واپس ہونے میں کافی دشواریوں کا سامنا ہے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Jan 09, 2021 11:53 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ مسلسل بند ہے، جس کی وجہ سے وادی کشمیر میں ایئر لائنس نے ہوائی ٹکٹ کی قیمتوں میں دوگنا تین گنا اضافہ کردیا ہے، یہی وجہ ہے کہ نہ صرف مقامی افراد کو، بلکہ کشمیر میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو بھی اپنے گھروں کو واپس ہونے میں کافی دشواریوں کا سامنا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php