فاروق عبداللہ دوبارہ بنیں گے این سی کے صدر: علی محمد ساگر
این سی کے نئے صدر کا انتخاب 5 دسمبر کو ہو رہا ہے...پارٹی انتخاب کی تیاری کر رہی ہے...این سی کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر کا کہنا ہے کہ فاروق عبداللہ صدر کے طور پر واپس آئیں گے کیونکہ ہمیں صدر کے طور پر ان کی ضرورت ہے۔