Kashmir News: آل انڈیا کشمیری سماج نے دہلی میں پریس کانفرنس کرکے مودی حکومت سے کیا یہ بڑا مطالبہ
آل انڈیا کشمیری سماج کی جانب سے دہلی میں پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس دوران مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ حکومت اپنے وعدوں کو پورا کرتے ہوئے اور مائیگرینٹ کشمیری پنڈتوں کی بازآبادکاری کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ ساتھ ہی انہیں انصاف دلایا جائے۔