ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

Kashmir News: جموں وکشمیر میں اقلیتوں پر ہو رہے حملے سے متعلق الطاف بخاری کا بڑا بیان

جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے سربراہ الطاف بخاری نے کہا کہ کشمیر میں اقلیتوں پر ہورہے حملوں کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں ایک کشمیری دوسرے کشمیری کو مار رہا ہے، یہ جب تک نہیں ختم ہوگا، جب تک ہم سب اس کے خلاف نہیں کھڑے ہوں گے۔

News18 Urdu
جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 15, 2022 11:20 PM IST

جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے سربراہ الطاف بخاری نے کہا کہ کشمیر میں اقلیتوں پر ہورہے حملوں کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں ایک کشمیری دوسرے کشمیری کو مار رہا ہے، یہ جب تک نہیں ختم ہوگا، جب تک ہم سب اس کے خلاف نہیں کھڑے ہوں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین