ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: سید الطاف بخاری نے کہا- نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے عوام کو استحصال کیا

جموں وکشمیر میں اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے پارٹی کے جلسے میں عوام کو خطاب کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی پر عوام کا استحصال کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی پارٹی کا ایجنڈا ریاست کا درجہ واپس لانا ہے تاکہ جموں وکشمیر کے عوام کو اس مشکل دور سے نکالا جاسکے۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 02, 2021 11:55 PM IST

جموں وکشمیر میں اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے پارٹی کے جلسے میں عوام کو خطاب کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی پر عوام کا استحصال کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی پارٹی کا ایجنڈا ریاست کا درجہ واپس لانا ہے تاکہ جموں وکشمیر کے عوام کو اس مشکل دور سے نکالا جاسکے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین