Kashmir News: ٹیرر فنڈنگ معاملے میں پونچھ کے مدرسہ سمیت کئی مقامات پر پولیس کی چھاپہ ماری
جموں وکشمیر کے پونچھ علاقے میں دہشت گردی سے متعلق فنڈنگ کے الزام میں آج جموں وکشمیر پولیس نے پونچھ علاقے میں چھاپہ ماری کی۔ اس کے علاوہ مدرسہ کے منتظم کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں خواتین پولیس اہلکار بھی موجود تھے۔