ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کشمیر نیوز: پونچھ میں تیسرے دن بھی دہشت گردوں اور آرمی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری

جموں وکشمیر کے پونچھ میں تیسرے دن دہشت گردوں اور آرمی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ دہشت گردوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ سے مقامی لوگوں میں خوف وہراس کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ آپریشن والے علاقوں میں ہیلی کاپٹر اڑتے ہوئے دکھائی دیئے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے پورے علاقے کی نگرانی کی۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Oct 17, 2021 12:00 AM IST

جموں وکشمیر کے پونچھ میں تیسرے دن دہشت گردوں اور آرمی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ دہشت گردوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ سے مقامی لوگوں میں خوف وہراس کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ آپریشن والے علاقوں میں ہیلی کاپٹر اڑتے ہوئے دکھائی دیئے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے پورے علاقے کی نگرانی کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین