Kashmir News: کلگام میں شدید برف باری کے دوران بھی محکمہ حفاظت کے کاموں میں مصروف
جموں وکشمیر کے کلگام میں حالیہ دنوں ہوئی برف باری کے نتیجے میں عام زندگی متاثر ہوئی۔ تاہم کچھ محکموں نے برف باری میں بھی جاں فشانی سے کام کیا۔ اس دوران جنگلات میں واقع بستیوں کو محفوظ رکھنے کے اقدامات بھی کئے گئے۔