کشمیر میں مقیم لوگوں پر Target Killings کا کیا ہو رہا ہے اثر؟
Target Killing in Jammu-Kashmir: ٹارگیٹ کلنگ کی وجہ سے مسلسل بگڑتی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وزیر داخلہ امت شاہ Home Minister Amit Shah نے خود مورچہ سنبھال لیا ہے۔ امت شاہ نے دہشت گردانہ حملوں اور وادی کے تحفظ کو لیکر ایک بڑی اہم میٹنگ طلب کی ہے۔